‏حفیظ کی بیٹنگ دیکھ کر مجھے شعیب اختر کی بات یاد آ گئی

‏حفیظ کی بیٹنگ دیکھ کر مجھے شعیب اختر کی بات یاد آ گئی۔اُنہوں نے 2017 میں کہا تھا کہ پاکستانی ٹیم میں آفریدی کی کمی صرف حفیظ دور کر سکتا ہے
اور حفیظ نے جواب دیا تھا کہ شعیب بھائی آفریدی کی کمی تو کوئی بھی دور نہیں کر سکتا لیکن میں اپنی طرف سے اپنی پوری کوشش کروں گا

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *