برف میں جما گوشت منٹوں میں پگھلانے کا آسان طریقہ جانیں اور بچائیں اپنا قیمتی وقت

عیدِ قرباں کے بعد فریزر گوشت سے بھر جاتے ہیں اور ہر روز مختلف قسم کے پکوان بنانے سے پہلے خواتین کو فریزر سے گوشت نکالنے کے بعد اس کو الگ کرنے کی ایک جنگ کرنی پڑجاتی ہے جس کے لیئے وہ ذرا سا پریشان نظر آتی ہیں۔ کچھ کچھ گوشت تو اس قدر جم جاتا ہے کہ گھنٹے لگ جاتے ہیں اس کو الگ کرنے کے لیئے۔آپ بھی ان میں سے ایک ہیں اگر تو گھبرانا نہیں بس ہماری بتائی ہوئی اس ٹپ کو آزمائیں اور منٹوں میں گوشت کو الگ کریں جو بنے جلدی اور آسانی کے ساتھ نہ ہو کوئی دکت نہ لگے وقت۔

• فریزر سے گوشت کو نکالنے کے بعد اس کو ایک پیالے میں رکھیں اور اس کو سادے پانی سے بھر لیں۔• پھر اس میں ایک کھانے کا چمچ نمک ڈال کر کچھ دیر کے لیئے چھوڑ دیں۔• اس طرح سے جما ہوا گوشت کم ہی وقت میں الگ ہوجائے گا اور اس کو پکانے میں آپ کو زیادہ وقت بھی نہیں لگے گا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.