سب سے بڑا تحفہ

ایک آدمی نے ایک چھوٹے سے غریب لڑکےکو دیکھا جو اس کی بیش قیمت کار کو بڑے غورسے دیکھ رہا تھا۔وہ لڑکے کو اپنے ساتھ ڈرائیو پر لے گیا۔لڑکے نے کہا تمہاری کار بہت خوبصورت ہے۔یہ یقیننا بے حد قیمتی ہوگی؟ کتنے کی ہے یہمجھے نہیں

معلوم میرے بھائی نے تحفہ دی ہے۔واہ کتنا اچھا ہے آپ کا بھائی۔آدمی نے پوچھا تم کیا سوچ رہے ہو، کیا تم ایسی ہی کار لینا چاہو گے؟لڑکے نے جواب دیا، میں ایسا ہی بھائی لینا چاہوں گا۔ہمیشہ اس سے بڑھ کر سوچو جس کی لوگ آپ سے توقع کرتے ہیں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.