اللہ پاک کے خصوصی کرم سے عازمین حج کیلئے مکہ المکرمہ پہنچے لگے

مکہ مکرمہ (این این آئی ) حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے خوش نصیب عازمین حج سعودی عرب کے مختلف شہروں سے مکہ المکرمہ پہنچنے لگے ہیں۔ عازمین حج مدینہ منورہ، ریاض، تبوکاور جازان سے مکہ المکرمہ پہنچے۔ حجاج کرام منی روانگی سے قبل مکہ مکرمہ میں 8 ذی الحج تک قرنطینہ میں رہیں گے۔وزارت حج و عمرہ کی ہدایت پر

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *